قرآن کریم > يوسف >surah 12 ayat 39
يَا صَاحِبَيِ السِّجْنِ أَأَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُونَ خَيْرٌ أَمِ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ
اے میرے قید خانے کے ساتھیو ! کیا بہت سے متفرق رَبّ بہتر ہیں ، یا وہ ایک اﷲ جس کا اِقتدار سب پر چھایا ہوا ہے ؟
آیت ۳۹: یٰصَاحِبَیِ السِّجْنِ أَاَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُوْنَ خَیْرٌ اَمِ اللّٰہُ الْوَاحِدُ الْقَہَّارُ: «اے میرے جیل کے دونوں ساتھیو! کیا بہت سے متفرق ربّ بہتر ہیں یا اکیلا اللہ سب پر حاوی و غالب؟»