May 3, 2024

قرآن کریم > إبراهيم >surah 14 ayat 16

مِّن وَرَآئِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَى مِن مَّاء صَدِيدٍ 

 اُس کے آگے جہنم ہے ، اور (وہاں ) اُسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا ،

 آیت ۱۶:  مِّنْ وَّرَآئِہ جَہَنَّمُ وَیُسْقٰی مِنْ مَّآءٍ صَدِیْدٍ: «اُس کے پیچھے جہنم ہے اور اس کو پلایا جائے گا پیپ والا پانی۔» 

UP
X
<>