May 5, 2024

قرآن کریم > إبراهيم >surah 14 ayat 29

جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا وَبِئْسَ الْقَرَارُ 

جس کا نام جہنم ہے ؟ وہ اُس میں جلیں گے ، اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے 

 آیت ۲۹:  جَہَنَّمَ یَصْلَوْنَہَا وَبِئْسَ الْقَرَارُ: «یہ (دار البوار) جہنم ہے، وہ اس میں داخل ہوں گے، اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے ٹھہرنے کی۔» 

UP
X
<>