May 18, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 104

اِنَّ الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِاٰيٰتِ اللّٰهِ ۙ لَا يَهْدِيْهِمُ اللّٰهُ وَلَهُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ

جو لوگ اﷲ کی آیتوں پر ایمان نہیں رکھتے، اُن کو اﷲ ہدایت پر نہیں لاتا، اور اُن کیلئے دردناک عذاب ہے

 آیت ۱۰۴:  اِنَّ الَّذِیْنَ لاَ یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ لاَ یَہْدِیْہِمُ اللّٰہُ وَلَہُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ:  «یقینا جو لوگ اللہ کی آیات پر ایمان نہیں رکھتے، اللہ انہیں ہدایت نہیں دے گا اور اُن کے لیے دردناک عذاب ہے۔»

            اللہ کا یہ طریقہ نہیں کہ کسی کو زبردستی کھینچ کر ہدایت کی طرف لے آئے۔ 

UP
X
<>