May 18, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 105

اِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِاٰيٰتِ اللّٰهِ ۚ وَاُولٰٓئِکَ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ

اﷲ پر جھوٹ تو (پیغمبر نہیں ) وہ لوگ باندھتے ہیں جو اﷲ کی آیات پر ایمان نہیں رکھتے، اور وہی حقیقت میں جھوٹے ہیں

 آیت ۱۰۵:  اِنَّمَا یَفْتَرِی الْکَذِبَ الَّذِیْنَ لاَ یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الْکٰذِبُوْنَ:  «جھوٹ تو وہی لوگ گھڑتے ہیں جو اللہ کی آیات پر ایمان نہیں رکھتے، اور وہی لوگ ہیں جو جھوٹے ہیں۔» 

UP
X
<>