May 18, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 113

وَلَقَدْ جَاۗءَهُمْ رَسُوْلٌ مِّنْهُمْ فَكَذَّبُوْهُ فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَهُمْ ظٰلِمُوْنَ

اور اُن کے پاس اُنہی میں سے ایک پیغمبر آیا تھا، مگر انہوں نے اُس کو جھٹلایا، چنانچہ جب انہوں نے ظلم اپنا لیا تو اُن کو عذاب نے آپکڑا

 آیت ۱۱۳:  وَلَقَدْ جَآءَہُمْ رَسُوْلٌ مِّنْہُمْ فَکَذَّبُوْہُ فَاَخَذَہُمُ الْعَذَابُ وَہُمْ ظٰلِمُوْنَ:  «اور آیا ان کے پاس ایک رسول انہی میں سے تو انہوں نے اس کو جھٹلا  دیا، پس آ پکڑا انہیں عذاب نے اور وہ خود ہی ظالم تھے۔»

UP
X
<>