May 5, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 126

وَإِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُواْ بِمِثْلِ مَا عُوقِبْتُم بِهِ وَلَئِن صَبَرْتُمْ لَهُوَ خَيْرٌ لِّلصَّابِرينَ 

اور اگر تم لوگ (کسی کے ظلم کا) بدلہ لو تو اتنا ہی بدلہ لو جتنی زیادتی تمہارے ساتھ کی گئی تھے۔ اور اگر صبر ہی کر لوتو یقینا یہ صبر کرنے والوں کے حق میں بہت بہتر ہے

 آیت ۱۲۶:  وَاِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوْا بِمِثْلِ مَا عُوْقِبْتُمْ بِہ:  «اور (اے مسلمانو!) اگر تم بدلہ لو تو اسی قدر جس قدر تمہیں تکلیف دی گئی ہو۔»

             وَلَئِنْ صَبَرْتُمْ لَہُوخَیْرٌ لِّلصّٰبِرِیْنَ:  «اور اگر تم صبر کرو تو یہ صبر کرنے والوں کے حق میں بہترہے۔» 

UP
X
<>