April 29, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 23

لاَ جَرَمَ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ إِنَّهُ لاَ يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرِينَ

ظاہر بات ہے کہ اﷲ وہ باتیں بھی جانتا ہے جو وہ چھپ کر کرتے ہیں ، اور وہ بھی جو علی الاعلان کرتے ہیں ۔ وہ یقینا گھمنڈ کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

 آیت ۲۳:  لاَ جَرَمَ اَنَّ اللّٰہَ یَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَمَا یُعْلِنُوْنَ:  «کوئی شک نہیں کہ اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ وہ ظاہر کرتے ہیں اور جو کچھ وہ چھپاتے ہیں۔»

             اِنَّہ لاَ یُحِبُّ الْمُسْتَکْبِرِیْنَ:  « یقینا وہ تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔» 

UP
X
<>