April 29, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 29

فَادْخُلُواْ أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا فَلَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ 

لہٰذا اب ہمیشہ جہنم میں رہنے کیلئے اُ س کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ، کیونکہ تکبر کرنے والوں کا یہی بر اٹھکانا ہے۔‘‘

 آیت ۲۹:  فَادْخُلُوْٓا اَبْوَابَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْہَا:  «اب تم داخل ہو جاؤ جہنم کے دروازوں میں، اسی میں ہمیشہ ہمیش رہنے کے لیے۔»

             فَلَبِئْسَ مَثْوَی الْمُتَکَبِّرِیْنَ:  « پس کیا ہی برا ٹھکانہ ہے متکبرین کا!»

UP
X
<>