April 29, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 31

جَنَّاتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الأَنْهَارُ لَهُمْ فِيهَا مَا يَشَآؤُونَ كَذَلِكَ يَجْزِي اللَّهُ الْمُتَّقِينَ

ہمیشہ ہمیشہ بسنے کیلئے وہ باغات جن میں وہ داخل ہوں گے، جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی، اور وہاں جو کچھ وہ چاہیں گے، اُنہیں ملے گا۔ متقی لوگوں کو اﷲ ایسا ہی صلہ دیتا ہے

 آیت ۳۱:  جَنّٰتُ عَدْنٍ یَّدْخُلُوْنَہَا تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ لَہُمْ فِیْہَا مَا یَشَآءُوْنَ:  «باغات ہمیشہ رہنے والے جن میں وہ داخل ہوں گے، ان کے دامن میں ندیاں بہتی ہوں گی، ان کے لیے وہاں ہر وہ شے ہو گی جو وہ چاہیں گے۔»

             کَذٰلِکَ یَجْزِی اللّٰہُ الْمُتَّقِیْنَ:  «اسی طرح اللہ بدلہ دے گا اپنے متقی بندوں کو۔» 

UP
X
<>