April 28, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 34

فَأَصَابَهُمْ سَيِّئَاتُ مَا عَمِلُواْ وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُواْ بِهِ يَسْتَهْزِؤُونَ 

اس لئے اُن کے برے اعمال کا وبال اُن پر پڑا، اورجس چیز کا وہ مذاق اُڑایا کرتے تھے، اُسی نے اُن کو آکر گھیر لیا

 آیت ۳۴:  فَاَصَابَہُمْ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوْا وَحَاقَ بِہِمْ مَّا کَانُوْا بِہ یَسْتَہْزِؤُوْنَ:  «پھر ان پر واقع ہو کر رہیں وہ برائیاں جو وہ کرتے تھے اور گھیر لیا ان کو اسی نے جس کا وہ استہزا کرتے تھے۔» 

UP
X
<>