May 15, 2024

قرآن کریم > النحل >surah 16 ayat 46

أَوْ يَأْخُذَهُمْ فِي تَقَلُّبِهِمْ فَمَا هُم بِمُعْجِزِينَ 

یا اُنہیں چلتے پھرتے ہی اپنی پکڑ میں لے لے، کیونکہ وہ اُسے عاجز نہیں کر سکتے

 آیت۴۶:  اَو یَاْخُذَہُمْ فِیْ تَقَلُّبِہِمْ فَمَا ہُمْ بِمُعْجِزِیْنَ:  «یا وہ انہیں پکڑ لے ان کی چلت پھرت میں، پھر وہ (اللہ کو) عاجز کرنے والے نہیں ہیں۔»

            یوں بھی ہو سکتا ہے کہ ان کی روز مرہ زندگی میں، معمول کی سرگرمیوں کے دوران ہی ان کی پکڑ کا حکم آ جائے اور پھر اللہ کے اس حکم کے مقابلے میں ان کی کوئی تدبیر بھی کامیاب نہ ہو سکے۔ 

UP
X
<>