May 19, 2024

قرآن کریم > الإسراء >surah 17 ayat 17

وَكَمْ اَهْلَكْنَا مِنَ الْقُرُوْنِ مِنْۢ بَعْدِ نُوْحٍ ۭوَكَفٰى بِرَبِّكَ بِذُنُوْبِ عِبَادِهِ خَبِيْرًۢا بَصِيْرًا

اور کتنی ہی نسلیں ہیں جو ہم نے نوح کے بعد ہلاک کیں ! اور تمہارا رَبّ اپنے بندوں کے گناہوں سے پوری طرح باخبر ہے، سب کچھ دیکھ رہا ہے

 آیت ۱۷:  وَکَمْ اَہْلَکْنَا مِنَ الْقُرُوْنِ مِنْ بَعْدِ نُوْحٍ وَکَفٰی بِرَبِّکَ بِذُنُوْبِ عِبَادِہ خَبِیْرًا بَصِیْرًا:   «اور کتنی ہی قوموں کو ہم نے ہلاک کیا نوح کے بعد۔ اور کافی ہے آپ کا رب اپنے بندوں کے گناہوں سے باخبر رہنے اور ان کو دیکھنے کے لیے۔» 

UP
X
<>