قرآن کریم > الإسراء >surah 17 ayat 50
قُـلْ كُوْنُوْا حِجَارَةً اَوْ حَدِيْدًا
کہہ دو کہ : ’’ تم پتھر یا لوہا بھی بن جاؤ
آیت ۵۰: قُلْ کُوْنُوْا حِجَارَۃً اَوْ حَدِیْدًا: «(ان سے) کہیے کہ خواہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا۔»