May 16, 2024

قرآن کریم > الإسراء >surah 17 ayat 63

قَالَ اذْهَبْ فَمَنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ فَاِنَّ جَهَنَّمَ جَزَاۗؤُكُمْ جَزَاۗءً مَّوْفُوْرًا 

اﷲ نے کہا : ’’ جا پھر ان میں سے جو تیرے پیچھے چلے گا تو جہنم ہی تم سب کی سزا ہوگی، مکمل اور بھرپور سزا

 آیت ۶۳:  قَالَ اذْہَبْ فَمَنْ تَبِعَکَ مِنْہُمْ فَاِنَّ جَہَنَّمَ جَزَآؤُٔکُمْ جَزَآءً مَّوْفُوْرًا:   «اللہ نے فرمایا: جاؤ (دفع ہو جاؤ!) ان میں سے جو بھی تیری پیروی کریں گے تو یقینا تم سب کی سزا جہنم ہو گی، وافر سزا۔» 

UP
X
<>