May 16, 2024

قرآن کریم > الإسراء >surah 17 ayat 66

رَّبُّكُمُ الَّذِي يُزْجِي لَكُمُ الْفُلْكَ فِي الْبَحْرِ لِتَبْتَغُواْ مِن فَضْلِهِ إِنَّهُ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا 

تمہارا پروردگار وہ ہے جو تمہارے لئے سمندر میں کشتیاں لے چلتا ہے، تاکہ تم اُس کا فضل تلاش کرو۔ یقینا وہ تمہارے ساتھ بڑی رحمت کا معاملہ کرنے والا ہے

 آیت ۶۶:  رَبُّکُمُ الَّذِیْ یُزْجِیْ لَـکُمُ الْفُلْکَ فِی الْْبَحْرِ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِہِ:   «تمہارا رب وہ ہے جو چلاتا ہے تمہارے لیے کشتیوں کو سمندر میں تا کہ تم اُس کا فضل تلاش کر سکو۔»

              اِنَّہُ کَانَ بِکُمْ رَحِیْمًا:   «یقینا وہ تم پر بہت ہی رحیم ہے۔» 

UP
X
<>