May 19, 2024

قرآن کریم > الإسراء >surah 17 ayat 83

وَإِذَآ أَنْعَمْنَا عَلَى الإِنسَانِ أَعْرَضَ وَنَأَى بِجَانِبِهِ وَإِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ كَانَ يَؤُوسًا 

اور جب ہم انسان کو کوئی نعمت دیتے ہیں تو وہ منہ موڑ لیتا ہے، اور پہلو بدل لیتاہے، اور اگر اُس کو کوئی برائی چھو جائے تو مایوس ہو بیٹھتا ہے

 آیت ۸۳:  وَاِذَآ اَنْعَمْنَا عَلَی الْاِنْسَانِ اَعْرَضَ وَنَاٰ بِجَانِبِہِ:   «اور جب ہم انسان کو نعمتوں سے نوازتے ہیں تو وہ اعراض کرتا ہے اور (ہم سے) کنی کترانے لگتا ہے۔»

              وَاِذَا مَسَّہُ الشَّرُّ کَانَ یَؤسًا:   «اور جب اس پر کوئی تکلیف آ پڑتی ہے تو مایوس ہو کر رہ جاتا ہے۔» 

UP
X
<>