قرآن کریم > الكهف >surah 18 ayat 3
مَاكِثِينَ فِيهِ أَبَدًا
جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے
آیت ۳: مَّاکِثِیْنَ فِیْہِ اَبَدًا: «وہ اس میں رہیں گے ہمیشہ ہمیش۔»