May 4, 2024

قرآن کریم > الكهف >surah 18 ayat 43

وَلَمْ تَكُن لَّهُ فِئَةٌ يَنصُرُونَهُ مِن دُونِ اللَّهِ وَمَا كَانَ مُنتَصِرًا 

اور اُسے کوئی ایسا جتھہ میسر نہ آیا جو اﷲ کو چھوڑ کر اُس کی مدد کرتا، اور نہ وہ خود اس قابل تھا کہ اپنا دِفاع کر سکے

 آیت ۴۳:   وَلَمْ تَکُنْ لَّــہُ فِئَۃٌ یَّنْصُرُوْنَہُ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ وَمَا کَانَ مُنْتَصِرًا:    «اور نہ ہوئی اُس کے لیے کوئی جماعت جو اللہ کے مقابلے میں اُس کی مدد کو آتی اور نہ وہ خود ہی انتقام لینے والا بن سکا۔»

            اللہ کے مقابلے میں بھلا کون اس کی مدد کر سکتا تھا اور اس صورت حال میں وہ کس سے انتقام لے سکتا تھا؟

UP
X
<>