May 3, 2024

قرآن کریم > الكهف >surah 18 ayat 87

قَالَ أَمَّا مَن ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهُ ثُمَّ يُرَدُّ إِلَى رَبِّهِ فَيُعَذِّبُهُ عَذَابًا نُّكْرًا 

 انہوں نے کہا : ’’ ان میں سے جو کوئی ظلم کا راستہ اختیار کرے گا، اُسے تو ہم سزا دیں گے، پھر اُسے اپنے رَبّ کے پاس پہنچا دیا جائے گا، اور وہ اُسے سخت عذاب دے گا

 آیت ۸۷:   قَالَ اَمَّا مَنْ ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُہُ ثُمَّ یُرَدُّ اِلٰی رَبِّہِ فَیُعَذِّبُہُ عَذَابًا نُّکْرًا:   «اُس نے کہا: جس نے ظلم کیا ہم اسے سزا دیں گے، پھر وہ لوٹایا جائے گا اپنے رب کی طرف اور وہ اسے بہت سخت عذاب دے گا۔»

            یہاں ظلم سے مراد کفر اور شرک بھی ہو سکتا ہے۔ 

UP
X
<>