May 5, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 36

وَإِنَّ اللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ هَذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمٌ 

اور (اے پیغمبر ! لوگوں سے کہہ دو کہ :) یقینا اﷲ میرا بھی پروردگار ہے، اور تمہارا بھی پروردگار، اس لئے اُس کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا راستہ ہے

 آیت ۳۶:  وَاِنَّ اللّٰہَ رَبِّیْ وَرَبُّکُمْ فَاعْبُدُوْہُ ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ:    «اور یقینا اللہ ہی ہے میرا رب بھی اور تمہارا رب بھی، تو تم اُسی کی بندگی کرو۔ یہی سیدھا راستہ ہے۔» 

UP
X
<>