May 5, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 49

فَلَمَّا اعْتَزَلَهُمْ وَمَا يَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ ۙ وَهَبْنَا لَهُ اِسْحٰقَ وَيَعْقُوْبَ ۭ وَكُلًّا جَعَلْنَا نَبِيًّا

چنانچہ جب وہ اُن سے اور ان (بتوں ) سے الگ ہوگئے جنہیں وہ اﷲ کے بجائے پکارا کرتے تھے، تو ہم نے انہیں اسحاق اور یعقوب (جیسی اولاد) بخشی، اور ان میں سے ہر ایک کو نبی بنایا

 آیت ۴۹:  فَلَمَّا اعْتَزَلَہُمْ وَمَا یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ وَہَبْنَا لَہُٓ اِسْحٰقَ وَیَعْقُوْبَ وَکُلًّا جَعَلْنَا نَبِیًّا:    «پھر جب ابراہیم نے ان سب سے کنارہ کشی کر لی اور ان سے بھی جن کی وہ اللہ کے سوا عبادت کرتے تھے، تو ہم نے آپ کو عطا کیا اسحاق (جیسا بیٹا) اور یعقوب (جیسا پوتا)، اور ہر ایک کو نبی بنایا۔» 

UP
X
<>