May 7, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 55

وَكَانَ يَأْمُرُ أَهْلَهُ بِالصَّلاةِ وَالزَّكَاةِ وَكَانَ عِندَ رَبِّهِ مَرْضِيًّا 

اور وہ اپنے گھر والوں کو بھی نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا کرتے تھے، اور اپنے پروردگار کے نزدیک پسندیدہ تھے

 آیت ۵۵:  وَکَانَ یَاْمُرُ اَہْلَہُ بِالصَّلٰوۃِ وَالزَّکٰوۃِ وَکَانَ عِنْدَ رَبِّہِ مَرْضِیًّا:    «اور وہ حکم دیتے تھے اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰۃ کا، اور وہ اپنے رب کے نزدیک پسندیدہ تھے۔»

            آپ اللہ تعالیٰ کے بہت منظورِ نظر تھے۔ 

UP
X
<>