May 2, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 79

كَلَّا ۭ سَنَكْـتُبُ مَا يَقُوْلُ وَنَمُدُّ لَهُ مِنَ الْعَذَابِ مَدًّا

ہر گز نہیں ! جو کچھ یہ کہہ رہا ہے، ہم اُسے بھی لکھ رکھیں گے، اور اُس کے عذاب میں اور اضافہ کردیں گے

 آیت ۷۹:  کَلَّا سَنَکْتُبُ مَا یَـقُوْلُ:    «ہر گز نہیں! ہم لکھ رکھیں گے جو کچھ وہ کہہ رہا ہے»

            ہم ایسے شخص کی ایک ایک بات کو لکھ کر محفوظ کر لیں گے تاکہ اس سے پوری طرح جوابدہی کی جا سکے۔

            وَنَمُدُّ لَہُ مِنَ الْعَذَابِ مَدًّا:    «اور اُس کے لیے عذاب کو ہم بڑھاتے چلے جائیں گے۔» 

UP
X
<>