May 5, 2024

قرآن کریم > مريم >surah 19 ayat 94

لَقَدْ أَحْصَاهُمْ وَعَدَّهُمْ عَدًّا 

یقین رکھو کہ اُس نے سب کا احاطہ کر رکھا ہے اور انہیں خوب اچھی طرح گن رکھا ہے

 آیت ۹۴:  لَقَدْ اَحْصٰٹہُمْ وَعَدَّہُمْ عَدًّا:    «اُس نے ان سب کا احاطہ کر رکھا ہے اور پوری پوری گنتی کر رکھی ہے۔»

            ان میں سے ایک ایک اس کی نظر میں ہے۔ وہ سب انسانوں کا پوری طرح احاطہ کیے ہوئے ہے۔ کوئی ایک فرد بھی اس سے بچ کر کہیں اِدھر اُدھر نہیں ہو سکے گا۔ 

UP
X
<>