May 3, 2024

قرآن کریم > النّور >surah 24 ayat 12

لَوْلَآ اِذْ سَمِعْتُمُوْهُ ظَنَّ الْمُؤْمِنُوْنَ وَالْمُؤْمِنٰتُ بِاَنْفُسِهِمْ خَيْرًا ۙ وَّقَالُوْا ھٰذَآ اِفْكٌ مُّبِيْنٌ

جس وقت تم لوگوں نے یہ بات سنی تھی، تو ایسا کیوں نہ ہوا کہ مومن مرد بھی اور مومن عورتیں بھی اپنے بارے میں نیک گمان رکھتے اور کہہ دیتے کہ یہ کھلم کھلا جھوٹ ہے؟

 آیت ۱۲: لَوْلَآ اِذْ سَمِعْتُمُوْہُ ظَنَّ الْمُؤمِنُوْنَ وَالْمُؤمِنٰتُ بِاَنْفُسِہِمْ خَیْرًا: «ایسا کیوں نہ ہوا کہ جب تم لوگوں نے یہ بات سنی تو مؤمن مرد اور مؤمن عورتیں اپنے بارے میں اچھا گمان کرتے»

             وَّقَالُوْا ہٰذَآ اِفْکٌ مُّبِیْنٌ: «اور کہہ دیتے کہ یہ تو ایک کھلا بہتان ہے!» 

UP
X
<>