May 2, 2024

قرآن کریم > النّور >surah 24 ayat 42

وَلِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۚ وَاِلَى اللّٰهِ الْمَصِيْرُ 

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اﷲ ہی کیلئے ہے، اور اﷲ ہی کی طرف (سب کو) لوٹ کر جانا ہے

 آیت ۴۲: وَلِلّٰہِ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَاِلَی اللّٰہِ الْمَصِیْرُ: «اور اللہ ہی کے لیے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی، اور اللہ ہی کی طرف لوٹ جانا ہے۔» 

UP
X
<>