May 3, 2024

قرآن کریم > النّور >surah 24 ayat 44

يُقَلِّبُ اللّٰهُ الَّيْلَ وَالنَّهَارَ ۭ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّاُولِي الْاَبْصَارِ

وہی اﷲ رات دن کا اُلٹ پھیر کرتا ہے۔ یقینا ان سب باتوں میں اُن لوگوں کیلئے نصیحت کا سامان ہے جن کے پاس دیکھنے والی آنکھیں ہیں

 آیت ۴۴: یُقَلِّبُ اللّٰہُ الَّیْلَ وَالنَّہَارَ اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَعِبْرَۃً لِّاُولِی الْاَبْصَارِ: «اللہ ادلتا بدلتا رہتا ہے رات اور دن کو۔ یقینا اس میں عبرت کا سامان ہے آنکھوں والوں کے لیے۔» 

UP
X
<>