April 26, 2024

قرآن کریم > الفرقان >sorah 25 ayat 6

قُلْ أَنزَلَهُ الَّذِي يَعْلَمُ السِّرَّ فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ إِنَّهُ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا

کہہ دو کہ : ’’ یہ کلام تو اُس (اﷲ) نے ناز ل کیا ہے جو ہر بھید کو پوری طرح جانتا ہے، آسمانوں میں بھی، زمین میں بھی۔ بیشک وہ بہت بخشنے ولا، بڑا مہربان ہے۔‘‘

آیت ۶     قُلْ اَنْزَلَہُ الَّذِیْ یَعْلَمُ السِّرَّ فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ: ’’آپؐ کہہ دیجیے کہ اس کو اُس نے نازل کیا ہے جو آسمانوں اور زمین کی ہر چھپی ہوئی چیز کو جانتا ہے۔‘‘

      اِنَّہٗ کَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا: ’’ یقینا وہ بہت بخشنے والا، بہت رحم کرنے والا ہے۔‘‘

UP
X
<>