May 3, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 15

قَالَ كَلاَّ فَاذْهَبَا بِآيَاتِنَا إِنَّا مَعَكُم مُّسْتَمِعُونَ

اﷲ نے فرمایاکہ : ’’ ہر گز نہیں ! تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ۔ یقین رکھو کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں ، ساری باتیں سنتے رہیں گے

آیت ۱۵   قَالَ کَلَّا فَاذْہَبَا بِاٰیٰتِنَآ اِنَّا مَعَکُمْ مُّسْتَمِعُوْنَ: ’’اللہ نے فرمایا: ہر گز نہیں! تو تم دونوں جاؤ ہماری نشانیوں کے ساتھ، ہم یقینا تمہارے ساتھ ہیں، سب سننے والے ہیں۔‘‘

UP
X
<>