May 3, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 16

فَأْتِيَا فِرْعَوْنَ فَقُولا إِنَّا رَسُولُ رَبِّ الْعَالَمِينَ

اب تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ، اور کہو کہ : ’’ ہم دونوں رَبّ العالمین کے پیغمبر ہیں

آیت ۱۶   فَاْتِیَا فِرْعَوْنَ فَقُوْلَآ اِنَّا رَسُوْلُ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ: ’’تو تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور اسے کہو کہ ہم رسول ہیں ربّ العالمین کے۔‘‘

UP
X
<>