May 3, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 17

أَنْ أَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ

(اور یہ پیغام لائے ہیں ) کہ تم بنو اسرائیل کو ہمارے ساتھ بھیج دو۔‘‘

آیت ۱۷   اَنْ اَرْسِلْ مَعَنَا بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ: ’’کہ بھیج دو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو۔‘‘

      کہ اب تم بنی اسرائیل کو مزید تنگ نہ کرو اور انہیں آزاد کر کے ہمارے ساتھ جانے کی اجازت دے دو۔

UP
X
<>