May 20, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 195

بِلِسَانٍ عَرَبِيٍّ مُّبِينٍ

ایسی عربی زبان میں اُترا ہے جو پیغام کو واضح کر دینے والی ہے

آیت ۱۹۵ بِلِسَانٍ عَرَبِیٍّ مُّبِیْنٍ: ’’ (یہ نازل ہوا ہے) واضح عربی زبان میں۔‘‘

UP
X
<>