May 20, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 197

أَوَلَمْ يَكُن لَّهُمْ آيَةً أَن يَعْلَمَهُ عُلَمَاء بَنِي إِسْرَائِيلَ 

بھلا کیا ان لوگوں کیلئے یہ کوئی دلیل نہیں ہے کہ بنو اسرائیل کے علماء اس سے واقف ہیں؟

آیت ۱۹۷ اَوَلَمْ یَکُنْ لَّہُمْ اٰیَۃً اَنْ یَّعْلَمَہٗ عُلَمٰٓؤُا بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ: ’’کیا ان کے لیے یہ نشانی کافی نہیں ہے کہ اس کو جانتے ہیں علمائے بنی اسرائیل۔‘‘

      علمائے بنی اسرائیل بخوبی جانتے تھے کہ قرآن اور محمد ٌرسول اللہ کی بعثت اللہ کی طرف سے ہے۔

UP
X
<>