May 19, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 198

وَلَوْ نَزَّلْنَاهُ عَلَى بَعْضِ الأَعْجَمِينَ

اور اگر ہم یہ کتاب عجمی لوگوں میں سے کسی پر نازل کر دیتے

آیت ۱۹۸ وَلَوْ نَزَّلْنٰـہُ عَلٰی بَعْضِ الْاَعْجَمِیْنَ: ’’اور اگر ہم نے اس (قرآن) کو نازل کر دیا ہوتا کسی عجمی پر۔‘‘

UP
X
<>