May 20, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 211

وَمَا يَنبَغِي لَهُمْ وَمَا يَسْتَطِيعُونَ

نہ یہ قرآن اُن کے مطلب کا ہے، اورنہ وہ ایسا کر سکتے ہیں

آیت ۲۱۱ وَمَا یَنْبَغِیْ لَہُمْ وَمَا یَسْتَطِیْعُوْنَ: ’’اور نہ تو ایسا کرنا ان کے لائق ہے اور نہ ہی وہ اس کی استطاعت رکھتے ہیں۔‘‘

UP
X
<>