May 19, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 213

فَلا تَدْعُ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ فَتَكُونَ مِنَ الْمُعَذَّبِينَ 

لہٰذااﷲ کے ساتھ کوئی معبود نہ مانو، کبھی تم بھی اُن لوگوں میں شامل ہو جاؤ جنہیں عذاب ہوگا

آیت ۲۱۳ فَلَا تَدْعُ مَعَ اللّٰہِ اِلٰہًا اٰخَرَ فَتَکُوْنَ مِنَ الْمُعَذَّبِیْنَ: ’’تو مت پکارنا اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو، ورنہ تم عذاب پانے والوں میں سے ہو کر رہو گے۔‘‘

UP
X
<>