May 19, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 217

وَتَوَكَّلْ عَلَى الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ

اور باور اُس (اﷲ) پر بھروسہ رکھو جو بڑا اقتدار والا، بہت مہربان ہے

آیت ۲۱۷ وَتَوَکَّلْ عَلَی الْعَزِیْزِ الرَّحِیْمِ: ’’اور (اے نبی!) آپ بھروسہ کیجیے اُس اللہ پر جو بہت زبردست، نہایت رحم کرنے والا ہے۔‘‘

UP
X
<>