May 5, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 33

وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذَا هِيَ بَيْضَاء لِلنَّاظِرِينَ

اور انہوں نے اپنا ہاتھ (بغل میں سے) کھینچ کر نکالا تو پل بھر میں وہ سب دیکھنے والوں کے سامنے سفید ہوگیا

آیت ۳۳   وَّنَزَعَ یَدَہٗ فَاِذَا ہِیَ بَیْضَآءُ لِلنّٰظِرِیْنَ: ’’اور انہوں نے اپنا ہاتھ (اپنے گریبان سے) کھینچا تو وہ سفید چمکدار تھا دیکھنے والوں کے لیے۔‘‘

UP
X
<>