May 4, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 34

قَالَ لِلْمَلإٍ حَوْلَهُ إِنَّ هَذَا لَسَاحِرٌ عَلِيم

فرعون نے اپنے اِردگرد کے سرداروں سے کہا : ’’ یقینا یہ کوئی ماہر جادوگر ہے

آیت ۳۴   قَالَ لِلْمَلَاِ حَوْلَہٓٗ اِنَّ ہٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌ : ’’فرعون نے اپنے ارد گرد موجود سرداروں سے کہا کہ یہ تو واقعتا ایک ماہر جادوگر ہے۔‘‘

      کہ یہ اتنا عرصہ جہاں کہیں بھی رہا ہے، جادو سیکھتا رہا ہے ا ور لگتا ہے کہ اس فن میں اس نے خوب مہارت حاصل کر لی ہے ---- اور اب:

UP
X
<>