May 18, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 56

وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَاذِرُونَ

اور ہم سب احتیاطی تدبیریں کئے ہوئے ہیں (لہٰذا سب مل کر ان کا تعاقب کرو)‘‘

آیت ۵۶   وَاِنَّا لَجَمِیْعٌ حٰذِرُوْنَ: ’’اور یقینا ہم سب خطرے میں پڑنے والے ہیں۔‘‘

      ہمیں ان کی طرف سے کسی بڑے اقدام کا اندیشہ ہے۔ چنانچہ ہمیں اپنی پوری قوت کو مجتمع کر کے ان کا پیچھا کرنا چاہیے۔

UP
X
<>