قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 57
فَأَخْرَجْنَاهُم مِّن جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ
اس طرح ہم انہیں باہر نکال لائے باغوں اور چشموں سے بھی
آیت ۵۷ فَاَخْرَجْنٰہُمْ مِّنْ جَنّٰتٍ وَّعُیُوْنٍ: ’’پس یوں نکالا ہم نے انہیں باغات اور چشموں میں سے۔‘‘