May 18, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 58

وَكُنُوزٍ وَمَقَامٍ كَرِيمٍ

اور خزانوں اور باعزت مقامات سے بھی

آیت ۵۸   وَّکُنُوْزٍ وَّمَقَامٍ کَرِیْمٍ: ’’اور خزانوں اور بہت عمدہ قیام گاہوں سے۔‘‘

      اس صورتِ حال میں انہیں اپنے باغات، چشمے، گھر بار، جاگیریں وغیرہ جن میں وہ خوشحالی اور فارغ البالی کی زندگیاں بسر کر رہے تھے، سب کچھ چھوڑ کر نکلنا پڑا۔

UP
X
<>