May 18, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 60

فَأَتْبَعُوهُم مُّشْرِقِينَ

غرض ہوا یہ کہ یہ سب لوگ سورج نکلتے ہی اُن کا پیچھا کرنے نکل کھڑے ہوئے

آیت ۶۰   فَاَتْبَعُوْہُمْ مُّشْرِقِیْنَ: ’’تو انہوں نے ان کا تعاقب کیا صبح ہوتے ہی۔‘‘

      صبح کی روشنی ہوتے ہی فرعون اور اس کے لشکر بنی اسرائیل کے تعاقب میں نکل کھڑے ہوئے۔

UP
X
<>