May 18, 2024

قرآن کریم > الشعراء >sorah 26 ayat 61

فَلَمَّا تَرَاءى الْجَمْعَانِ قَالَ أَصْحَابُ مُوسَى إِنَّا لَمُدْرَكُونَ 

پھر جب دونوں جتھے ایک دوسرے کو نظر آنے لگے تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا کہ : ’’ اب تو پکی بات ہے کہ ہم پکڑ ہی لئے گئے۔‘‘

آیت ۶۱   فَلَمَّا تَرَآئَ الْجَمْعٰنِ قَالَ اَصْحٰبُ مُوْسٰٓی اِنَّا لَمُدْرَکُوْنَ: ’’پھر جب دونوں گروہوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تو موسیٰؑ کے ساتھیوں نے کہا کہ اب تو ہم پکڑے گئے۔‘‘

      جب فرعونی لشکر تعاقب کرتے ہوئے ان کے قریب پہنچ گیا تو بنی اسرائیل کو اپنے پکڑے جانے کا یقین ہو گیا۔

UP
X
<>