May 7, 2024

قرآن کریم > القصص >sorah 28 ayat 52

الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ مِن قَبْلِهِ هُم بِهِ يُؤْمِنُونَ

جن کو ہم نے قرآن سے پہلے آسمانی کتابیں دی ہیں ، وہ اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں

آیت ۵۲   اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰہُمُ الْکِتٰبَ مِنْ قَبْلِہٖ ہُمْ بِہٖ یُؤْمِنُوْنَ: ’’جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی تھی وہ اس (قرآن) پر ایمان رکھتے ہیں ۔‘‘

      یعنی اہل کتاب میں ایسے لوگ موجود ہیں جو دل سے مانتے ہیں کہ قرآن اللہ کا کلام ہے۔ 

UP
X
<>