May 8, 2024

قرآن کریم > القصص >sorah 28 ayat 62

وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ أَيْنَ شُرَكَائِيَ الَّذِينَ كُنتُمْ تَزْعُمُونَ

اور وہ دن (کبھی نہ بھولو) جب اﷲ ان لوگوں کو پکارے گا، اور کہے گا : ’’ کہاں ہیں (خدائی میں ) میرے وہ شریک جن کا تم دعویٰ کیا کرتے تھے؟‘‘

آیت ۶۲   وَیَوْمَ یُنَادِیْہِمْ فَیَقُوْلُ اَیْنَ شُرَکَآئِیَ الَّذِیْنَ کُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ: ’’جس دن اللہ انہیں پکارے گا اور کہے گا کہ کہاں ہیں میرے وہ شریک جن کا تم زعم رکھتے تھے؟‘‘

      جن کے بارے میں تمہیں یہ زعم اور گمان ہو گیا تھا کہ وہ اللہ کے شریک ہیں ، وہ اب کہاں ہیں ؟

UP
X
<>