May 8, 2024

قرآن کریم > القصص >sorah 28 ayat 65

وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ مَاذَا أَجَبْتُمُ الْمُرْسَلِينَ

اور وہ دن (بھی ہرگز نہ بھولو) جب اﷲ ان کو پکارے گا، اور کہے گا : ’’ تم نے پیغمبروں کو کیا جواب دیا تھا؟‘‘

آیت ۶۵   وَیَوْمَ یُنَادِیْہِمْ فَیَقُوْلُ مَاذَآ اَجَبْتُمُ الْمُرْسَلِیْنَ: ’’اور جس دن اللہ انہیں پکارے گا اور پوچھے گا کہ تم لوگوں نے کیا جواب دیا تھا رسولوں کو؟‘‘ 

UP
X
<>