May 8, 2024

قرآن کریم > القصص >sorah 28 ayat 67

فَأَمَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَعَسَى أَن يَكُونَ مِنَ الْمُفْلِحِينَ

البتہ جن لوگوں نے توبہ کر لی، اور ایمان لے آئے، اور نیک عمل کئے، تو پوری اُمید ہے کہ وہ ان لوگوں میں شامل ہوں گے جنہیں فلاح حاصل ہوگی

آیت ۶۷   فَاَمَّا مَنْ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَعَسٰٓی اَنْ یَّکُوْنَ مِنَ الْمُفْلِحِیْنَ: ’’تو جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک اعمال کیے، تو امید ہے کہ وہ فلاح پانے والے والوں میں سے ہو گا۔‘‘ 

UP
X
<>