May 3, 2024

قرآن کریم > العنكبوت >sorah 29 ayat 18

وَإِن تُكَذِّبُوا فَقَدْ كَذَّبَ أُمَمٌ مِّن قَبْلِكُمْ وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلاَّ الْبَلاغُ الْمُبِينُ

اور اگرتم مجھے جھٹلا رہے ہو تو تم سے پہلے بہت سی قومیں جھٹلانے کی رَوِش اختیار کرچکی ہیں ، اور رسول پر اس کے سواکوئی ذمہ داری نہیں ہوتی کہ وہ صاف صاف بات پہنچا دے۔‘‘

آیت ۱۸   وَاِنْ تُکَذِّبُوْا فَقَدْ کَذَّبَ اُمَمٌ مِّنْ قَبْلِکُمْ: ’’اور اگر تم جھٹلارہے ہو تو (یاد رکھوکہ) تم سے پہلے بہت سی قومیں جھٹلا چکی ہیں ۔‘‘

      وَمَا عَلَی الرَّسُوْلِ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ: ’’اور رسولؐ پر کوئی ذمہ دار ی نہیں ہے سوائے صاف صاف پہنچا دینے کے۔‘‘ 

UP
X
<>